21 اپریل 2025 - 14:09
ویڈیو اسرائیل کی تشویش کا سبب ایران کی سائنسی ترقی ہے، عرب تجزیہ کار

اس عرب تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اسرائیل سر دیواروں سے ٹکراتا ہے تاکہ مشرق وسطی میں کسی کو بھی یورینیم کی افزودگی کا حق حاصل لہ ہو، سوال یہ ہے کہ کوئی اسرائیلی ری ایکٹرز اور ایٹمی وارہیڈز اور اس کے جوہری حملوں پر مبنی دھمکیوں کی طرف توجہ کیوں نہیں دیتا؟ 

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا |

ویڈیو کلپ میں ہونے والی گفتگو کا خلاصہ:

ایران کے پاس کسی بھی ممکنہ حملے کا جواب دینے لئے "کارڈز" بہت ہیں، اور یہ سعودی عرب کے مفاد میں ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کسی بھی قسم کے حملے کا سد باب کرے ورنہ سعودی عرب خود بھی کھنڈر بن جائے گا۔ / اسرائیل کی تشویش کا سبب ایران کی سائنسی ترقی ہے کیونکہ سائنسی ترقی ایک بااثر علاقائی طاقت کے قیام کا سبب بنتی ہے / اسرائیل نہیں چاہتا کہ مشرق وسطی میں اس کا کوئی حریف اور کوئی ہم پلہ ہو چنانچہ وہ ایران پر پابندیوں کو مزید سخت کرنے پر اصرار کرتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha